Breaking News
Home / اخبار / ایرانی پولیس نے بدنام زمانہ دہشت گرد اکرم لاہوری کو گرفتار کر لیا

ایرانی پولیس نے بدنام زمانہ دہشت گرد اکرم لاہوری کو گرفتار کر لیا

ایران کی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے سرگرم رکن اکرم لاہوری کو گرفتار کر لیا گیا۔

  پولیس سربراہ منتظر المہدی نے کہا کہ ایرانی پولیس اہلکاروں نے ایک پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن میں سپاہ صحابہ کے سرغنہ اکرم لاہوری کو گرفتار کرلیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اکرم لاہوری کو ایک پڑوسی ملک میں بم بنانے کے تربیتی کورس سے گزرنے اور ایران میں داخل ہونے کے بعد ملک کے جنوبی شہر جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

ایرانی پولیس سربراہ نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا اعلان خصوصی تحقیقاتی عمل مکمل ہونے پر کیا جائے گا۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے