Breaking News
Home / اخبار / امریکہ میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج

امریکہ میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج

نیویارک کے گورنرکے مطابق برفانی طوفان میں پھنس جانے والے ڈھائی سو افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔

 عالمی میڈیا سے نقل کیاہے کہ امریکی ریاست نیویارک میں برف کے غیرمعمولی طوفان سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ریاست کے مغربی علاقے برف کےشدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔ اب تک 6 فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔

مسلسل برفباری کے باعث سڑکیں اورگلیوں میں برف کی تہہ جمنے کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ متعدد پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں مسافر ائیرپورٹس پر پھنس گئے۔

برفباری سے بجلی اور مواصلات کا نظام متاثرہونے سے متعدد گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ حکام نے لوگوں کو بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے