Breaking News
Home / ملٹی میڈیا / امام کے مخصوص حجرے میں تلوار، کھردرا لباس اور قرآن کس چیز کی علامت؟

امام کے مخصوص حجرے میں تلوار، کھردرا لباس اور قرآن کس چیز کی علامت؟

 

امام کے مخصوص حجرے میں تلوار، کھردرا لباس اور قرآن کس چیز کی علامت؟

راوی کہتا ہے کہ میں داخل ہوا تو دیکھا کہ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام کے حجرے میں تین چیزیں رکھی ہیں۔ ایک شمشیر ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ ہدف جہاد ہے۔ موٹا اور کھردرا لباس ہے جو سخت کوشی، جہادی اور انقلابی زندگی کی علامت ہے اور ایک قرآن ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ نصب العین یہی ہے۔

12 اپریل 1985

About خاکسار

Check Also

ایرانی معروف قاری کی خانۂ کعبہ میں قرآن مجید کی دلنشین آواز میں تلاوت

ایرانی معروف قاری اور قرآنی کاروان میں شامل امید حسینی نژاد نے خانۂ کعبہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے