Breaking News
Home / اخبار / 116 روز طوفان الاقصی، حملات قسام و سازمان های مقاومت به اسرائیل

116 روز طوفان الاقصی، حملات قسام و سازمان های مقاومت به اسرائیل

حماس کی ذیلی تنظیم القسام اور کتائب شہید ابوعلی مصطفی نے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

  فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی فورسز کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مقاومتی تنظیمیں اسرائیل پر جوابی حملے کررہی ہیں۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کتائب شہید ابوعلی مصطفی کے ساتھ مشترکہ کاروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔

  فلسطینی مجاہدین نامعلوم مقام سے صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بارش کررہے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے