افسوسناک اطلاع
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی آج وفات ہوگئی ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون.
الجزیرہ نے مصر کی ملکی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ محمد مرسی آج کورٹ میں حاضر ہوئے اس کے بعد ان کی وفات ہوگئی ۔
محمد مرسی عرب بہاریہ تحریک کے بعد 2012 میں مصر کے صدر منتخب ہوئے تھے لیکن سعودی عرب اور امریکہ کی مداخلت سے جولائی 2013 میں فوجی بغاوت کے ذریعہ انہیں برطرف کرکے جیل میں بند کردیاگیا ۔ وہ اخوان المسلمین کے رہنما تھے ۔
اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین.