Breaking News
Home / اخبار / ایران اور کیوبا کے درمیان چھے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ایران اور کیوبا کے درمیان چھے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دونوں ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔

 ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کے دورہ کیوبا کے دوران دونوں ملکوں نے چھے نکاتی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔

اس تقریب میں دونوں ملکوں کے صدور اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

مفاہمت نامہ میں انصاف، سیاسی تعاون، برامدات پر ٹیکس سے استثنا اور جدید ٹیکنالوجی کے امور شامل ہیں۔ ان یادداشتوں پر ایران اور کیوبا کے متعلقہ شعبوں کے اعلی حکام نے دستخط کیے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے