Breaking News
Home / اخبار / امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر اہم دستاویزات اپنے پاس رکھنے سمیت کئی الزامات ہیں، اور انہیں رواں برس اپریل میں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

About خاکسار

Check Also

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے