Breaking News
Home / اخبار / امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی

امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے نزدیک فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔

 نقل کیا ہے کہ 2 گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے ساحل پر موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل تھے، تمام زخمیوں کے حالت خطرے سے باہر ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

About خاکسار

Check Also

اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیتن یاہو اور اس کے حامیوں نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے