Breaking News
Home / اخبار / عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی

 نقل کیاہےکہ پاکستان کی صوبہ پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔ قرار داد کے متن کے مطابق یہ ایوان سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتا ہے۔متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کی حمایت سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی۔

قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان فی الفور پوری امت مسلمہ سے معافی مانگیں۔

About خاکسار

Check Also

اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیتن یاہو اور اس کے حامیوں نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے