Breaking News
Home / Tag Archives: ملعون سلمان رشدی

Tag Archives: ملعون سلمان رشدی

ایران، ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے امریکی نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

ایران میں امام خمینی کے فتویٰ پر عمل درآمد کروانے والی فاؤنڈیشن نے سلمان رشدی پر حملہ کرکے اس کی ایک آنکھ اور ایک بازو کو ناکارہ کرنے والے 24 سالہ امریکی نوجوان کو ایک ہزار مربع زرعی زمین بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔  ،امام سید روح اللہ …

Read More »

ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم

ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔ ملعون سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان …

Read More »

عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی  نقل کیاہےکہ پاکستان کی صوبہ پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع …

Read More »

امریکہ میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ

امریکا میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوا ہے۔   نقل کیاہے کہ ملعون سلمان رشدی پر حملہ امریکی ریاست نیویارک کے علاقے شوٹاکوا میں اس وقت ہوا جب وہ ایک تقریب سے خطاب کیلئے اسٹیج پر پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »