Breaking News
Home / اخبار / صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں مصلی حضرت امام خمینی (رہ) میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بعض ناشرین نے صدر رئیسی کو کتابیں نشر کرنے سے متعلق بعض مشکلات سے آگاہ کیا۔ تہران میں کتاب کی  33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آج آخری دن ہے۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے