ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق مرنے والے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی اور ان کے خاندانوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد عمر رسیدہ ہیں۔طوفان اور سیلاب کے باعث اب تک 3 افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے، سیلابی ریلے سے مکانوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
Tags امریکی سیلاب شمالی کیرولینا طوفان
Check Also
برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی
"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …