امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر اہم دستاویزات اپنے پاس رکھنے سمیت کئی الزامات ہیں، اور انہیں رواں برس اپریل میں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
Read More »اسلام آباد گھر پر چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف پاکستان بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس نے شیریں مزاری کو گھر سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے۔ قبل ازیں …
Read More »