Breaking News
Home / Tag Archives: کرمان

Tag Archives: کرمان

کرمان خودکش حملہ آور تاجک شہریت کا حامل اسرائیلی نکلا

ایران کی انٹیلی جنس منسڑی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ کرمان دہشت گردانہ حملے کے خودکش بمباروں میں سے ایک اسرائیلی تھا جس کے پاس تاجک شہریت تھی۔   ایران کی انٹیلی جنس منسٹری کے بیان میں کرمان دہشت گردانہ حملے کے کیس کے …

Read More »

کرمان حملے میں ملوث دہشت گردوں کی پوری ٹیم گرفتار

کرمان- ایرانی صوبہ کرمان کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ کرمان دہشت گردانہ حملے میں ملوث تمام مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  مہدی بخشی نے ہفتہ کی شام کرمان صوبائی نیٹ ورک کے خصوصی نیوز انٹرویو میں سردار سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی کی تقریب سے قبل ہونے والی …

Read More »

کرمان دھماکہ، مختلف شہروں سے 12 مشکوک افراد گرفتار، وزارت اطلاعات

ایرانی وزارت اطلاعات کے مطابق کرمان کی دہشت گردی کے واقعے میں ملوث ہونے کے شک میں مختلف صوبوں سے 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔   شہید سلیمانی کی برسی کے موقع پر ایرانی صوبے کرمان میں دہشت گردی کے واقعے میں 88 افراد کی شہادت کے بعد …

Read More »

ایرانی صدر کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری

آیت اللہ رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔   آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم …

Read More »

ایران، کرمان واقعے پر قومی سلامتی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منعقد

گزشتہ روز کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد آج صبح ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔   شہید سلیمانی کی چوتھی برسی کے موقع پر دہشت گردی کے واقعے کے بعد ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس آج …

Read More »

داعش نے کرمان دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے کرمان میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔   تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے ایرانی صوبہ کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تنظیم کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا …

Read More »

کرمان میں دہشت گردی کے سانحے پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام: اس دہشت گردانہ واقعے کا سخت جواب دیا جائے گا

شہر کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید سلیمانی کے متعدد عقیدتمندوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام جاری کیا۔ تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:       بسم اللہ الرحمن الرحیم ملت ایران کے …

Read More »

شہیدسلیمانی نے مقاومت کا جال بچھایا/کرمان حادثے کے شہداء راہ شہیدسلیمانی کے راہی ہیں، سیدحسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید سلیمانی کی برسی کے موقع پر کہا کہ دشمن شہید سلیمانی کی دشمنی میں تمام حدیں پار کرچکے ہیں۔   لبنان کی مقاومتی تنظیم کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید سردار قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے کہا کہ غزہ، …

Read More »