Breaking News
Home / Tag Archives: شہید رئیسی

Tag Archives: شہید رئیسی

شہید صدر کی تشییع میں عوام کی بھرپور شرکت دنیا کے لئے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا پیغام تھی، رہبر معظم

حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہید رئیسی کے گھر پر حاضری دی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران شہید صدر کو اسلامی انقلاب کے شعار کا مظہر قرار دیتے ہوئے عوام کی جانب سے غیر معمولی اظہار عقیدت کو ایران کے حق میں دنیا کے لئے …

Read More »

شہید رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے بیروت میں ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس سال ہم ان شہداء کی یاد میں مزاحمت کی سالگرہ اور یوم آزادی کی تقریبات نہیں منائیں گے۔  المیادین ٹی …

Read More »

رہبر معظم کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکیم اور مدبر رہبر کی قیادت میں ایران ترقی کا سفر جاری رکھے گا اور بین الاقوامی معاملات ہماری حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام …

Read More »

ہیلی کاپٹر حادثہ کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ جاری/ تخریبی کاروائی کے اب تک کوئی شواہد نہیں ملے

شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بارے میں تحقیقاتی ادارے کے مطابق اب تک تخریبی کاروائی کے شواہد نہیں ملے۔   شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی نے جمعرات کو ابتدائی رپورٹ جاری کردی …

Read More »

شہید عبداللہیان، سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ

شہید عبداللہیان  وشہید صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔  شہید صدر رئیسی کی کابینہ کے وزیرخارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان ایران کے پہلے شہید وزیرخارجہ ہیں جنہوں نے گذشتہ روز ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جام شہادت نوش کیا۔ شہید صدر رئیسی کا قافلہ …

Read More »

شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، کب کیا ہوا؟ مکمل تفصیلات صدر کے دفتر کے سربراہ کی زبانی

صدر کے دفتر کے سربراہ اسماعیلی نے کہا کہ شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بعد تین سے چار مرتبہ آیت اللہ آل ہاشمی سے ٹیلی فون پر بات ہوئی جبکہ شہید صدر سمیت دیگر افراد موقع پر شہید ہوگئے تھے۔   ایرانی صدر کے دفتر کے …

Read More »