Breaking News
Home / Tag Archives: سوڈان

Tag Archives: سوڈان

سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کا خفیہ کردار، نیویارک ٹائمز کے انکشافات

متحدہ عرب امارات جنرل حمیدتی کو جدید اسلحہ اور زخمی اہلکاروں کو معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے، امریکی اخبار   امریکی اخبار نے سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کے خفیہ کردار سے پردہ اٹھایا۔ تفیصلات کے مطابق نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی …

Read More »

سوڈان، متحارب گروہوں کا چوبیس گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق

سوڈان میں جاری خانہ جنگی کو روکنے کے ہونے والی کوششوں کے تحت فریقین نے جدہ میں مذاکرات کے بعد چوبیس گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔  اناتولی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا …

Read More »

سوڈان، جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی افواہ، پیراملٹری فورسز نے تردید کردی

سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود فریقین کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پیراملٹری فورسز کے ترجمان نے جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی تردید کردی۔  سوڈان میں مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان سات روزہ جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود خرطوم اور ام درمان کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

سوڈان میں خانہ جنگی، 330 افراد ہلاک، تین ہزار سے زائد زخمی

عالمی ادارہ صحت نے انسانی بحران سے بچنے کے لئے دونوں فریقین سے اپیل کی ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں محصور افراد کو نکالنے کے لئے وقتی طور پر جنگ بندی کریں۔   الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے سوڈان میں جاری خانہ …

Read More »

سوڈان میں روس اور متحدہ عرب امارات کی خانہ جنگی اور خطی سیاست

ابوظہبی خود کو بین الاقوامی اہمیت کے کھلاڑی کے طور پر دیکھتا ہے۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید اس مہم کی قیادت کر رہے ہیں۔ اگرچہ متحدہ عرب امارات کے امریکہ کے ساتھ بگڑتے تعلقات میں شاید بہتری آرہی …

Read More »