Breaking News
Home / Tag Archives: جو بائیڈن

Tag Archives: جو بائیڈن

ایران کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتے، جو بائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا تاہم ہم اپنے شہریوں کی حمایت میں سخت رد عمل کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کی صبح، شام کے خلاف جارحیت کے حوالے …

Read More »

کیا امریکہ ڈیفالٹ کررہا ہے؟

جمعرات کے روز امریکہ قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا جس کے بعد امریکہ کے محکمہ خزانہ نے ادائیگی کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے چند فوری اور خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں۔ قرض کی آخری حد کو چھونے کا مطلب یہ ہے کہ امریکی حکومت …

Read More »

یوکرین میں امریکی سخاوت کا حقیقی مفہوم کیا ہے ؟

امریکی کانگریس نے حال ہی میں یوکرین میں جنگ کی کوششوں کے لیے 40 بلین ڈالر کی منظوری کے لیے ووٹ دیا۔ نتیجے میں آنے والی قانون سازی جو اس تخصیص شدہ رقم  کے لیے فریم ورک فراہم کرتی ہے اس کا عنوان ہے، "یوکرین ڈیموکریسی ڈیفنس لینڈ لیز ایکٹ …

Read More »

تائیوان کا دفاع کرنے کیلئے طاقت کا راستہ اور اختیار استعمال کر سکتے ہیں، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان کے دورے کے موقع پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تائیوان کے دفاع کے لیے طاقت کا راستہ اور اختیار استعمال کر سکتے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے بیان سے متعلق ان کے ایک معاون کا …

Read More »

روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔  الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ …

Read More »

جو بائیڈن کو یروشلم میں امریکی قونصلیٹ دوبارہ کھولنے پر سمجھوتا کیوں نہیں کرنا چاہیے

تقریبا سات ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے جب امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو مطلع کیا کہ واشنگٹن یروشلم میں اپنے قونصلیٹ کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ تاہم جوبائیڈن انتظامیہ تاحال اپنا عہد پورا نہ کر سکی۔ ٹائمز آف …

Read More »