Breaking News
Home / Tag Archives: ترکیہ

Tag Archives: ترکیہ

ترکیہ بلدیاتی انتخابات، حزب اختلاف کے امیدواروں کی انقرہ اور استنبول سمیت 15 شہروں میں فتح

 ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 15 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ استنبول کے میئر امام اوغلو کو تقریباً 10 پوائنٹس کی …

Read More »

رجب طیب اردوغان نے ترکیہ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

رجب طیب اردوغان نے ترکیہ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ مسلسل تیسری بار ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔  نقل کیا ہے کہ حلف برداری تقریب ترکیہ کے پارلیمنٹ میں منعقد ہوئی جس میں ایرانی نائب صدر محمد مخبر سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔ …

Read More »

ترکیہ میں صدارتی انتخابات؛ سنان اولو کا اردوان کی حمایت کا اعلان

ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوعان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔  رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر …

Read More »

ترکیہ میں دھماکہ ، 7 افراد جانبحق

ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔   ترک میڈیا سے نقل کیاہےکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ دھماکے میں 4  افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی …

Read More »

ترکیہ میں کار بم دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی

ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔   روسیاالیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں 8 پولیس والے زخمی ہوگئے۔ یہ بم ایک گاڑی …

Read More »

ترکیہ میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی

استنبول : ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے۔   عالمی میڈیا سے نقل کیاہے کہ ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال ایونیو میں زورد دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت کا …

Read More »