Breaking News
Home / Tag Archives: انتخابات

Tag Archives: انتخابات

ترکیہ بلدیاتی انتخابات، حزب اختلاف کے امیدواروں کی انقرہ اور استنبول سمیت 15 شہروں میں فتح

 ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 15 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ استنبول کے میئر امام اوغلو کو تقریباً 10 پوائنٹس کی …

Read More »

انتخابات کے کامیاب انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ایرانی وزیر داخلہ

ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم مارچ کے انتخابات کے شاندار انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب کہ بدخواہوں اور تسلط پسند دشمنوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا۔   ایرانی وزیر داخلہ "احمد وحیدی” نے آج شام ایک پریس …

Read More »

صدر رئیسی نے ووٹ کاسٹ کرلیا، انتخابات قومی وحدت اور انسجام کا بہترین ذریعہ ہے

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات میں ہر ایک نے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا ہے لہذا کوئی ناکام نہیں ہوا۔ ، ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں …

Read More »

پاکستان میں انتخابات کے بعد بھی سیاسی رسہ کشی کا ماحول گرم؛ کیا تناو ختم ہو جائے گا؟

عمران خان سے وابستہ آزاد امیدواروں کی غیر متوقع کامیابی نے اس قیاس کو تقویت دی ہے کہ حالیہ متنازعہ انتخابات کے بعد ملکی سیاسی بحران جاری رہے گا۔  پاکستان کے قیام کو 76 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات جمعرات کو منعقد ہوئے۔ اس الیکشن …

Read More »

پاکستان؛ انتخابی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار جانبحق، 6 زخمی

انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکے میں 4 اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہو گئے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس لائن سے بھاری نفری کو …

Read More »

پاکستان میں انتخابات کا ماحول گرم/ درجنوں جماعتیں اور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کے لئے میدان میں آگئے

پاکستان کے عوام کل جمعرات کو ملک کی قومی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالیں گے۔ یہ انتخابات سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید دباو اور ملک کے سیاسی ماحول میں گہماگہمی کے ساتھ ہوں گے۔ اس الیکشن کا نتیجہ اگلے پانچ …

Read More »

کیا جلد انتخابات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہیں؟

یہ صاف ظاہر ہے کہ موجودہ حکومت ملک کو جن مختلف بحرانوں کا سامنا کر رہی ہے اس سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اس کا ڈومین ایک پتلی اکثریت کے ذریعہ وفاقی دارالحکومت تک محدود ہے جو اتحادیوں کے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں کسی بھی …

Read More »