Breaking News
Home / Tag Archives: امریکی صدر

Tag Archives: امریکی صدر

امریکی صدر کا بیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی دانستہ کوشش ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ریمارکس جنگ بندی مذاکرات کے لئے ایک دھچکا ثابت ہوں گے، جوبائیڈن نے کہا تھا کہ اگر حماس اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرتی ہے تو اس صورت میں غزہ میں جنگ بندی ممکن ہے۔   حماس نے …

Read More »

غزہ کے خلاف جنگ، جوبائیڈن کے ساتھ شدید اختلافات ہیں، نتن یاہو کا اعتراف

صہیونی وزیراعظم نے غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی صدر کے ساتھ بنیادی اور شدید اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔   رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ کئی معاملات پر شدید اختلافات کا اعتراف …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی صدر تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کچھ دیر بعد خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی موقف بیان کریں گے۔  ، شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی …

Read More »

عالمی سطح پر اسرائیلی امیج بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر نے صہیونی حکام کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی برادری میں اپنی حیثیت کھوچکا ہے۔  پولٹیکو کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صہیونی حکام کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غزہ کی …

Read More »

صہیونی حکومت امریکی سہارے کے بغیر ایک لمحہ ٹھہر نہیں سکتی، حماس کے اعلی رہنما

حماس کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ روبزوال صہیونی حکومت امریکی مدد کے سہارے سانس لے رہی ہے۔ فلسطین کا مستقبل مقاومت کے ہاتھ میں ہے۔   صہیونی حکومت کے خلاف فسلطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے طوفان الاقصی کے سلسلے میں کاروائیاں جاری ہیں۔ اس …

Read More »

حزب اللہ کی جنگ میں انٹری کی صورت میں ہم اس مہم کا حصہ نہیں بنیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے صیہونی حکومت کے حکام سے یہ وعدہ نہیں کیا کہ اگر حزب اللہ تنازع میں شامل ہوتی ہے تو امریکہ بھی جنگ میں مداخلت کرے گا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے …

Read More »

ٹرمپ کے سابق مشیر کو 4 ماہ کی سزا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو پچھلے سال کیپیٹل ہل میں ہجوم کے حملے کی تحقیقات میں کانگریس سے تعاون کرنے سے انکار پر 4 ماہ کی سزا سنا دی۔  عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن …

Read More »

کیا ایک نیا عالمی نظام ابھررہاہے؟

9/11 کے حملوں کے پانچ ماہ بعد، امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے ایران، عراق اور شمالی کوریا کی سہ فریقی ریاستوںپر مشتمل "برائی کے محور” کا تصور متعارف کراتے ہوئے امریکہ کے دشمنوں کے بارے میں اپنے زہریلے ادراک پر زور دیا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ دہشت گردانہ …

Read More »

تائیوان کا دفاع کرنے کیلئے طاقت کا راستہ اور اختیار استعمال کر سکتے ہیں، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان کے دورے کے موقع پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تائیوان کے دفاع کے لیے طاقت کا راستہ اور اختیار استعمال کر سکتے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے بیان سے متعلق ان کے ایک معاون کا …

Read More »

روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔  الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ …

Read More »