Breaking News
Home / Tag Archives: امریکہ صہیونی حکومت

Tag Archives: امریکہ صہیونی حکومت

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے کمانڈر نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تینوں ممالک سے حساب لے گا۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل اسماعیل قاآنی نے …

Read More »

امریکہ بیان سے مکر گیا، تل ابیب کو اسلحہ کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

وائٹ ہاؤس کے اعلی اہلکار نے رفح پر صہیونی حملے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ تل ابیب کو ہتھیار فراہم کے لئے پرعزم ہے۔  واشنگٹن نے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کرنے کے بعد اپنے موقف سے عقب نشینی کرتے ہوئے دوبارہ ہتھیار دینے …

Read More »

اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں قرارداد امریکہ اور اسرائیل کی تنہائی کی دلیل ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کی منظوری سے واضح ہوگیا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت دنیا میں کس قدر تنہا ہیں۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکہ کی جانب سے صہیونی حکومت کی …

Read More »

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا امن معاہدہ فائدہ دینے کے بجائے ہمیشہ کے لئے گلے میں غلامی کے طوق باعث بنے گا۔   المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی مقاومتی تنظیم انصار اللہ نے یوم استکبار کے موقع …

Read More »

غزہ میں نسل کشی کے خلاف مظاہرے، 600 سے زائد امریکی طلباء گرفتار

غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والے امریکی طلباء کی تعداد بڑھ کر 600 تک پہنچ گئی ہے۔   آکسیوس کے حوالے سے کہا ہے کہ ذرائع کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹی طلباء اور اساتذہ کے …

Read More »

جنگی جرائم پر عالمی عدالت صہیونی رہنماوں کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے، ٹائمز

برطانوی اخبار نے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت کی جانب سے بعض صہیونی رہنماوں کی گرفتاری کے حکم کا امکان ظاہر کیا ہے۔  برطانوی جریدے ٹائمز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی عدالت کی جانب سے بعض صہیونی رہنماوں کی گرفتاری کا حکم جاری ہوسکتا ہے۔ اخبار …

Read More »

امریکہ کی یونیورسٹی طلبہ کو تشدد کے ذریعے دبانے کی کوشس انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے، ایران

ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے امریکی حکومت کے جابرانہ اقدامات کا سامنا کرنے کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر اس ملک کے طلباء کو سراہتے ہوئے غزہ کی حمایت میں مزید شدت لانے کی ضرورت پر زور دیا۔  ، ایرانی وزیر  سائنس و ٹیکنالوجی محمد علی زلفی …

Read More »

امریکہ مخالف طلباء تحریک، جنگ ویتنام سے لے کر جنگ غزہ تک

1960 کی ویتنام جنگ سے لے کر غزہ کی حالیہ جنگ تک طلباء نے امریکی جنگی عزائم کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔  غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے 200 دن پورے ہوگئے ہیں جس میں 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں فلسطینی …

Read More »

امریکہ، صہیونی حکومت کے خلاف یونیورسٹیوں میں مظاہروں میں شدت، طلباء کو سرکوب کیا جائے، امریکی عدالت

امریکی تعلیمی اداروں میں فلسطین میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف طلباء کے مظاہروں میں شدت آرہی ہے، امریکی عدالت نے مظاہرین کے ساتھ سختی کرنے کا حکم دیا ہے۔   امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی مختلف ریاستوں میں تعلیمی اداروں میں طلباء کی …

Read More »