Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیل غاصب صیہونی

Tag Archives: اسرائیل غاصب صیہونی

یوم نکبہ سرزمین فلسطین پر برطانوی حمایت سےنسل پرست صیہونی ریاست کے ناجائز قیام کا خونی دن تھا، ایران

ایران کی وزارت خارجہ نے یوم نکبہ (14 مئی 1948ء کو فلسطین پر صیہونی ناجائز قبضے) کے موقع پر ایک بیان جاری کرکے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔   اسلامی جمہوریہ ایران …

Read More »

حزب اللہ کے مقبوضہ فلسطین کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملوں کی تصدیق کی ہے۔   خبررساں ذرائع نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین کے شمال …

Read More »

رفح میں امداد کی شدید کمی کے باعث انسانی صورت حال بحرانی ہوچکی ہے، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا انتباہ

فلسطینی ذرائع کے مطابق تنظیم ڈاکٹرز وداوٹ بارڈر نے غزہ پر صیہونی رجیم کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں رفح کی دردناک انسانی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی ریڈیو نے غزہ میں یورپی ہسپتال کے قریب اقوام متحدہ کے ایک ملازم کی …

Read More »

فرانس کی تجویز مسترد، غزہ پر جارحیت بند ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ

لبنانی تنظیم کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت ختم ہونے سے پہلے اسرائیل پر حملے روکنے کے حوالے سے کوئی غور نہیں کیا جائے گا۔   لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے روکنے کے فرانسیسی منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

حزب اللہ نے صیہونی فوج کی برینٹ اور الرہاب چھاونی کو نشانہ بنایا

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔   المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمت نے خبر دی ہے کہ اس نے صیہونی فوج کی برنیت چھاونی کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا جس میں متعدد …

Read More »

لز ٹرس کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا منصوبہ ایک’شارٹ فیوزبم ‘ہے

برطانیہ کی نئی وزیر اعظم لز ٹرس نے ایک سے زیادہ مواقع پر کہا ہے کہ وہ برطانوی سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ جن میں سے آخری بات گزشتہ ماہ اس وقت ہوئی جب اس نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں …

Read More »

اسرائیل کا غزہ پر حملہ امت مسلمہ کے قلب پر وار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہاکہ فلسطین میں غاصب صیہونست ایک ظالم اور قاتل ٹولہ ہے ،جو امریکی، یورپی اور بعض مسلمان ممالک کی حمایت سے وہاں پر قابض ہے۔فلسطین کی ساری سرزمین فلسطینیوں کی ہے ۔ ہم کسی غاصب صیہونی ریاست کو قبول نہیں کرتے ۔ یہی قائد اعظم محمد علی جناح …

Read More »