Breaking News
Home / اخبار / ہم نے برجستہ شخصیت کو کھودیا ہے، رہبر معظم

ہم نے برجستہ شخصیت کو کھودیا ہے، رہبر معظم

عراقی وزیراعظم نے رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی اخلاص کے پیکر تھے۔

، شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے مہمان رہبر معظم سے ملاقات کررہے ہیں۔

عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے رہبر معظم سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی۔

اس موقع پر رہبر معظم نے کہا کہ ہم نے بہت ہی برجستہ شخصیت کو کھودیا ہے۔ شہید صدر رئیسی انتہائی سنجیدہ اور مصمم ارادے کے مالک صدر تھے۔

ملاقات کے دوران عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ آج کی تشییع جنازہ کے مناظر دلیل ہیں کہ شہید صدر رئیسی عوام میں بہت عزیز اور مقبول تھے

About خاکسار

Check Also

ایران کا فلسطینی مزاحمت کے مختلف ذرائع کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے