Breaking News
Home / اخبار / یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری واقعے کی خبر دی ہے۔

  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آگاہ کیا ہے کہ اسے یمن کے الجدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ادھر برطانوی "ایمبری” سی سیکورٹی کمپنی نے بھی خبر دی ہے کہ یمن کے الحدیدہ کے جنوب مغرب میں 67.7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک تجارتی کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔

تاہم یمنی حکام نے ابھی تک ان برطانوی دعووں پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے

About خاکسار

Check Also

ایران کا فلسطینی مزاحمت کے مختلف ذرائع کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے