Breaking News
Home / اخبار / پاکستان کیساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں، نریندرا مودی

پاکستان کیساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں، نریندرا مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے تعلقات چاہتا ہے۔

  نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے تعلقات چاہتا ہے۔نکئی ایشیا اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے دو طرفہ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے مگر ہمسایہ ملک کو چاہیے ایسا ماحول بنائیں جو دشمنی اور دہشت گردی سے پاک ہو۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب پاکستان پر منحصر ہے اس حوالے سے ضروری اقدامات کرے۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے