Breaking News
Home / اخبار / شیراز حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل+تصاویر

شیراز حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل+تصاویر

 شیراز کے شاہ چراغ حملے کے شہیدوں میں 4 بچے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

  تین افراد حضرت شاہ چراغ (ع) کے مزار اور شبستان امام خمینی (رہ) میں داخل ہوئے اور زائرین اور خادمین پر فائرنگ شروع کردی۔

اب تک حملے میں 15 افراد شہید اور 40 زخمی ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں 4 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

شیراز حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل+تصاویر

شیراز حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل+تصاویر

شیراز حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل+تصاویر

شیراز حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل+تصاویر

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے