Breaking News
Home / اخبار / سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گرفتار

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا۔

 نقل کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ عمران اسماعیل کو ڈیفنس کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ بھائی نے کہا ہے کہ عمران اسماعیل کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزامات میں پی ٹی آئی کے متعدد رہنما اور ہزاروں کارکنان گرفتار ہیں۔ ان پر دہشت گردی کے مقدمے درج کردیے گئے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے