Breaking News
Home / اخبار / زاہدان، مسجد مولائے متقیان کے امام جماعت کو شہید کر دیا گیا+ تصاویر

زاہدان، مسجد مولائے متقیان کے امام جماعت کو شہید کر دیا گیا+ تصاویر

زاہدان میں واقع مسجد مولائے متقیان کے سامنے مغرب اور عشاء کی نماز سے چند منٹ قبل نامعلوم افراد نے مسجد کے خطیب حجت الاسلام سجاد شہرکی کو گولی مار کر شہید کردیا۔

  ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کی پولیس کے سربراہ احمد طاہری نے کہاہے کہ کچھ دیر پہلے مسلح افراد نے زاہدان کی جمہوری اسلامی اسٹریٹ پر واقع مولائے متقیان مسجد کے سامنے حجت الاسلام سجاد شہرکی کو گولی مار کر شہید کر دیا گیاہے۔

تصویر محل ترور شهید حجت الاسلام شهرکی در زاهدان | نمازگزاران محل شهادت را گلباران کردند - همشهری آنلاین

انہوں نے کہاکہ مجرموں کی گرفتاری کے لئے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے اور جلد مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران بعض شرپسند عناصر سیستان و بلوچستان میں شیعہ سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے