Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / رہبر معظم انقلاب سے تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب سے تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ہفتے کے روز ایران کے علمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گروپ نے ملاقات کی۔

 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای  سے ہفتے کے روز ایران کے علمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کے گروپ نے ملاقات کی۔

تعلیمی میدان میں گولڈ میڈل جیتنے اور اعلی کارکردگی کا مظاہر کرنے والے با صلاحیت نوجوانوں کے اس گروپ کی ملاقات ملک کے قومی ٹی وی چینل پر براہ راست دکھائی جائے گی۔

خبر کی مزید تفصیلات جلد منتشر کی جائیں گی۔

About خاکسار

Check Also

قم، 5 ہزار طالبات کا امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ایران بھر کی یونیورسٹی طالبات نے حرم حضرت معصومہ قم میں جمع ہوکر امریکی طلباء …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے