Breaking News
Home / اخبار / جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات

جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات

مطابق جاپان کے وزير خارجہ متگی توشیمیتسو تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ جاپان کے وزیر خارجہ نے اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف  اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے