Breaking News
Home / اخبار / ترکیہ کی نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت

ترکیہ کی نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت

ترکی میں حکمراں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے وکیل نے بتایا کہ انہوں نے غزہ میں نسل کشی کے ارتکاب پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں نیتن یاہو کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

 ترکی میں حکمراں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے وکیل نے بتایا کہ انہوں نے غزہ میں نسل کشی کے ارتکاب پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں نیتن یاہو کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

 ترک صدر نے اس سے قبل غزہ کی پٹی میں صیہونی رجیم کے جرائم کی مذمت کی تھی۔ تاہم بہت سے ماہرین اس بات پر حیران ہیں کہ اردگان نے تل ابیب کے خلاف اپنی زبانی تنقید اور بیان بازی کی پالیسی اپنا رکھی ہے جب کہ انقرہ کے اس وقت صیہونی رجیم کے ساتھ سب سے زیادہ اقتصادی تعلقات ہیں اور انقرہ ہی صیہونی رجیم کو توانائی فراہم کرنے والے اہم ذرائع میں سے ایک ہے۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے