Breaking News
Home / اخبار / امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔

  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔ پولیس نے سراج الحق کے قافلے پرحملے کی تصدیق کی اور کہا کہ امیر جماعت اسلامی اس دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے، حملہ آور مارا گیا ہے۔ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان عبدالولی شاکر نے کہا کہ ژوب میں استقبالیہ جلوس میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔جماعت اسلامی کا ژوب میں جلسہ تھا، جس سے سراج الحق نے خطاب کرنا تھا۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے