Breaking News
Home / اخبار / بین البراعظمی ساحلی فٹبال کپ؛ امریکہ کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح/جاپان کے ساتھ فیصلہ کن میچ

بین البراعظمی ساحلی فٹبال کپ؛ امریکہ کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح/جاپان کے ساتھ فیصلہ کن میچ

ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم نے 2022 کے بین الاقوامی بیچ سوکر کپ میں امریکہ کو 6-4 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی جہاں اس کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

  عالمی بین البراعظمی بیچ ساکر کپ کے مقابلے میں جو دبئی کے شہر جمیرہ بیچ پر منعقد ہو رہے ہیں، بدھ کی شام ایرانی اور امریکی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا جس ایران کی قومی ٹیم نے حریف کو 6:4 سے شکست دی۔

ایران اس جیت کے ساتھ گروپ مرحلے نکل کر آگے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے تاہم اس مرحلے میں ایرانی قومی ٹیم کا آخری میچ جمعرات کو جاپان کے خلاف ہوگا جو اس کے گروپ میں پہلے یا دوسرے نمبر پر رہنے کے لیے فیصلہ کن ہے۔

ایران نے منگل کو پیراگوئے کو 5-2 سے ہرا کر مقابلوں کا آغاز کیا۔

دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے اس مقابلے کے گروپ بی میں ایران کا مقابلہ پیراگوئے، امریکا اور جاپان سے ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے