Breaking News
Home / اخبار / ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر رئيسی نے پاکستانی صدر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے مضبوط اور مستحکم تعلقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔

ایرانی صدر نے پاکستانی وزير اعظم عمران خان کے نام اپنے پیغام میں ایران اور پاکستان کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک کے قومی مفادات میں ہیں اور دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے