Breaking News
Home / اخبار / آیت اللہ حق شناس فرماتے ہیں: حب دنیا اور حب خدا ایک دل میں اکٹھی نہیں رہ سکتیں۔ ان دونوں میں سے ایک کو جانا ہوگا۔”

آیت اللہ حق شناس فرماتے ہیں: حب دنیا اور حب خدا ایک دل میں اکٹھی نہیں رہ سکتیں۔ ان دونوں میں سے ایک کو جانا ہوگا۔”

اللھم صلی علی محمد وال محمد و عجل فرجھم ⁦❤️⁩

آیت اللہ حق شناس فرماتے ہیں: حب دنیا اور حب خدا ایک دل میں اکٹھی نہیں رہ سکتیں۔ ان دونوں میں سے ایک کو جانا ہوگا۔”

اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے:
مَا جَعَلَ اللّٰہُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ فِیۡ جَوۡفِہ” (33:4)
"اللہ نے کسی شخص کے پہلو میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔”

کربلا میں عمر سعد لعین کے ساتھ یہی کچھ ہوا۔ یزید و شمر لعنھم اللہ علیھم دو لوگ تھے کہ جو فقط اس عارضی دنیا کے خواہاں تھے لیکن عمر سعد لعین مولا حسین علیہ السلام کوشہید کر کے رے کی حکومت بھی چاہتا تھا اور ساتھ میں آخرت میں بھی خیر کو متمنی تھا۔ اس کی ذہنی کشمکش امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہونے والی مسلسل نشستوں سے واضح ہو گئی۔ لیکن بالآخر حب دنیا نے اس پر غلبہ حاصل کرلیا اور جب اس نے روز عاشورا پہلا تیر چلایا تو لوگوں سے کہا:
"اے لوگو! گواہ رہنا، حسین ابن علی (علیہ السلام) کی طرف سب سے پہلا جس نے چلایا وہ میں تھا۔

About سلیمان زارع

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے