Breaking News
Home / اخبار / پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران بم دھماکہ، ایرانی وزارت خارجہ کی مذمت

پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران بم دھماکہ، ایرانی وزارت خارجہ کی مذمت

ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر انتخابات کے دوران بم دھماکوں کے ذریعے جمہوری عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔

  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان میں عام انتخابات کے دوران بم دھماکے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی ہے۔

ترجمان نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شرپسند عناصر انتخابات کے دوران بم دھماکوں کے ذریعے جمہوری عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران جمہوری عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے دوست اور ہمسایہ ملک پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔

About خاکسار

Check Also

اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیتن یاہو اور اس کے حامیوں نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے