Breaking News
Home / اخبار / ایران، جدید سیٹلائٹ "ثریا”کو زمین کے مدار میں چھوڑنے میں کامیاب

ایران، جدید سیٹلائٹ "ثریا”کو زمین کے مدار میں چھوڑنے میں کامیاب

ثریا سیٹلائٹ کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیٹلائٹ کیرئیر "قائم 100” کے ذریعے زمین سے 750 کلومیٹر فاصلے پر مدار میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا۔

  آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی، خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ، بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ اور ایرو اسپیس فورس کے عہدیداروں کی موجودگی ثریا سیٹلائٹ کو "قائم 100” کیرئیر کے ذریعے کامیابی سے مدار میں چھوڑا گیا۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے