Breaking News
Home / اخبار / ہالینڈ، عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرہ

ہالینڈ، عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرہ

فلسطین کے درجنوں حامیوں نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے ایک مظاہرہ کرکے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔

  قدس نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے اسرائیلی رجیم کے خلاف عدالتی ٹرائل کی سماعت کے موقع پر فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے غزہ پر جنگی جرائم اور نسل کشی کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر بھرپور احتجاج کیا۔

 

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے