Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / نکل کر خانقاھوں سے ادا کر رسم شبیریؑ

نکل کر خانقاھوں سے ادا کر رسم شبیریؑ

یہ مجسمہ اسپین کے شہر میڈرڈ کے ایک میوزیم (عجائب گھر) میں بنا کر رکھا گیا ہے جس میں ایک مسلمان کو دوران نماز سجدے میں دکھایا گیا ہے جبکہ اس کی پیٹھ پر ایک عیسائی عبادت کر رہا ہے اور اس کے کندھوں پر ایک یہودی کھڑا عبادت کر رہا ہے۔۔۔ ایک یہودی سیاح نے اس حوالے سے میوزیم انتظامیہ سے شکایت کی تو انہوں نے پوچھا کہ آپ تو اس مجسمے میں سب سے اوپر ہیں پھر آپ کو کیا شکایت ہے جس پر اس یہودی سیاح نے کہا کہ جیسے ہی یہ مسلمان سجدے سے اٹھے گا ہم (یہودی اور عیسائی) نیچے آگریں گے۔۔۔

About صراط عشق

Check Also

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب/ ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں، شہباز شریف

وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے