Breaking News
Home / اخبار / ایرانی فضائیہ کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے

ایرانی فضائیہ کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ حمید واحدی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ پائلٹ حمید واحدی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں نور خان ایئر پورٹ پر پاکستانی فضائیہ کے اعلی کمانڈروں ، پاکستان میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی اور پاکستان میں ایران کے فوجی اتاشی بریگیڈيئر مصطفی قنبر پورنے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی فضائیہ کے سربراہ کل پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل ظہیر احمد بابر سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے