فلسطینی مسئلے کے حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ملیحہ لودھی خاکسار اخبار اقوام متحدہ میں سابق پاکستانی مستقل نمائندے ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کے امن اور حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور یہ ایک دو ٹوک پیغام ہے۔ Read More »