Breaking News
Home / Tag Archives: پاکستانی

Tag Archives: پاکستانی

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی نے کہا کہ مستضعفین جہان کا بننے والا اتحاد شیطان بزرگ امریکہ کی ناجائز اولاد اسرائیل کی نابودی کا باعث بن چکا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین …

Read More »

مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ

ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ ڈاکٹرجمیلہ علم الہدیٰ نے دنیا کی مسلم خواتین بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین پر زور دیا کہ وہ اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر …

Read More »

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی سابق مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ …

Read More »

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔   ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شہباز شریف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کہا کہ میں ماسکو میں کل رات ہونے والے گھناؤنے …

Read More »

برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے عوام کے مطالبے کی طرف توجہ دے، پاکستان

پاکستان نے اپنے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر برطانیہ کو جواب دے دیا۔ جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اگر کسی ملک کے اندرونی معاملات پر ہدایت پر مبنی بیانات دینا مناسب ہے …

Read More »

جب تک جیل میں رکھنا ہے رکھیں غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان

پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، جب تک جیل میں رکھنا ہے رکھیں غلامی قبول نہیں کروں گا، رجیم چینج کے بعد معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا۔  ایکسپریس نیوز …

Read More »

ایران اور پاکستان کی یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

مشہد کی جامعہ رضوی برائے اسلامی علوم کے وائس چانسلر سے ملاقات کے دوران پاکستان کی چار جامعات کے وائس چانسلرز نے علمی اور ثقافتی پروگراموں میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے۔   پاکستان کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے صدر …

Read More »

سربراہ امت واحدہ پاکستان: آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی رحلت پاکستانی قوم اور حوزہ ہائے علمیہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے

مفسر قرآن،محقق و مصنف آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پاکستانی قوم اور حوزہ ھائے علمیہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔   امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تعزیتی پیغام میں کہا کہ مفسر قرآن،محقق و مصنف،مربی …

Read More »

پاکستان؛ پولیس لائن پر خودکش دھماکا، چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار جانبحق، کئی زخمی

خیبر پختونخوا میں پاکستانی سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 3 اہلکار جانبحق اور کئی زخمی ہو گئے۔   حوالے سے نقل کیا ہے کہ ٹانک میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے …

Read More »

عمران خان پر سائفر کیس بنانے کا مقصد انہیں سزائے موت دینا ہے، علیمہ خان

پاکستانی سابق وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوبارہ کہا ہے کہ ڈونلد لو اور باجوہ نے مل کر ان کی حکومت گرائی، یہ ملک کے خلاف سازش تھی، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پر سزائے موت کا کیس بنادیا گیا …

Read More »