بحیرہ احمر میں کشتیوں کی رفت و آمد کے حوالے سے یمن کے روس اور چین سے مذاکرات خاکسار اخبار بلومبرگ نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں کشتیوں کی آزادانہ نقل و حمل کے حوالے سے یمن اور روس و چین کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ بلومبرگ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی کے حوالے سے یمن نے روس اور چین … Read More »