ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی انتھک کوششوں سے برکس میں ایران کو رکنیت ملی۔ ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ برکس بین الاقوامی سطح پر بڑی اقتصادی تنظیم ہے جس میں اہم ممالک شامل ہیں جو مغرب …
Read More »