Breaking News
Home / Tag Archives: شیراز

Tag Archives: شیراز

شہدائے سانحہ شیراز ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک، آج شیراز میں ایران کا دل دھڑک رہا تھا

ہفتے کے روز شاہ چراغ (ع) کے دہشت گردی کے واقعہ کے شہداء کی تدفین ہوگئی، عوام کے مختلف طبقات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، گویا آج شیراز میں ایران کا دل دھڑک رہ تھا۔   ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں نے بھیمانہ تاریخ دھرائی اور ایک گھناونی …

Read More »

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان: جبھہ مقاومت پہلے سے زیادہ قوت وتوان کے ساتھ تکفیری دہشت گردوں کا تعقب جاری رکھے گا

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ایران کے تاریخی شہر شیراز میں امام زادہ شاہ چراغ(ع) کے مزار مقدس پرہونے والے داعشی دہشت گردانہ حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہاکہ ایسے بزدلانہ وار داعشی دہشت گردی کے خلاف محور مقاومت کی استقامت …

Read More »

داعش نے شیراز حملے کی ذمہ داری قبول کرلی// بیان سامنے آگیا

ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی ﴿ع﴾ کے حرم مطہر میں بدھ کی شام ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔  حوالے سے نقل کیاہےکہ ایران کے شہر شیراز میں امام موسی …

Read More »

شیراز میں دہشتگردوں کی شرارت کا جواب ضرور دیا جائے گا، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشتگردی کے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا اور شدید غم و غصے کے ساتھ حملے کی مذمت کرتے ہوئے منصوبہ سازوں کو سنگین نتائج کا انتہاہ دیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آج شام …

Read More »