Breaking News
Home / Tag Archives: سعید ایروانی

Tag Archives: سعید ایروانی

دوبارہ کسی بھی غلطی کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری کے خلاف کسی اقدام کی صورت میں سخت جواب دے گا۔   اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے کہا ہے کہ صہیونی سفیر کی جانب سے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام خط کو …

Read More »

خطے میں کشیدگی ختم کرنے کا واحد حل اسرائیلی جرائم کا خاتمہ ہے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ خطے میں امن کی بحالی کا واحد طریقہ یہ ہے کہ صہیونی حکومت اپنی سرگرمیاں روک دے۔  اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے سعید ایروانی نے مشرق وسطی کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شام میں بحرانی صورتحال …

Read More »

ہمارا جواب مناسب اور ضروری تھا، صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا کہ اسرائیل پر حملہ ضروری اور مناسب تھا، امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے حقیقت سے نظریں چرائی ہیں۔   اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ …

Read More »

اسرائیل پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور کے عین مطابق ہے، ایرانی نمائندہ برائے اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے۔   شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کئے جارہے ہیں۔ اقوام …

Read More »

سلامتی کونسل سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم کے حملوں کی مذمت اور مناسب اقدامات انجام دے۔   اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے سعید ایروانی نے عالمی ادارے کے سربراہ اور سلامتی کونسل کو ایک خط لکھ کر …

Read More »

شام سے غیر ملکی افواج کا فوری طور پر انخلاء کیا جائے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے شامی حکومت کی دعوت کے بغیر ملک میں داخل ہونے والی غیر ملکی افواج کے انخلاء کا مطالبہ دوبارہ دہرایا ہے۔   اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام اور مشرق وسطی کی صورتحال پر اپنے خیالات …

Read More »

افغان عوام کی مشکلات کا حل کثیر القومی حکومت کی تشکیل ہے، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ افغان عوام اور پناہ گزینوں کی مشکلات کا حل کثیر القومی حکومت کی تشکیل میں پہناں ہے۔   اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات ابھی تک تشویشناک ہیں۔ اقوام متحدہ کی …

Read More »