Breaking News
Home / Tag Archives: سربراہ میجر جنرل حسین سلامی

Tag Archives: سربراہ میجر جنرل حسین سلامی

اسرائیل کی خواہش کے باوجود امریکہ جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کے دلدل میں پھنسنے کے بعد اسرائیل جنگ بندی کی خواہش رکھتا ہے تاہم امریکہ جنگ بندی کی کوششوں کو ناکام بنارہا ہے۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے …

Read More »

عالمی پابندیوں نے ایران کو آگے بڑھنے کا گر سکھادیا، میجر جنرل سلامی

ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کا حصول رہبر معظم کی ہدایات اور حوصلہ افزائی کے باعث ممکن ہوا۔ ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے چار ممالک میں شامل ہوگیا۔  ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے فتاح ہائپر سونک میزائل کی لانچنگ کی تقریب سے …

Read More »

دشمن سے مقابلے کے لیے عوام ہمارا اثاثہ ہیں، سربراہ سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا کہ سپاہ پاسداران تمام میدانوں میں دشمن سے لڑنے کا طریقہ جانتی ہے جبکہ دشمن سے مقابلے کے لئے عوام ہمارا اثاثہ ہیں۔   ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے سپاہ پاسداران انقلاب کے ہیدکواٹر میں ہفتہ تحقیق کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس …

Read More »

ایران، فضا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران فضا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔ مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران …

Read More »

ایران کی فوجی مشقیں صیہونی حکومت کیلئے ایک سنگین انتباہ ہے، محمد باقری

ایران نے پانچ روزہ فوجی مشقوں کے اختتام پر متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن کے بارے میں فوجی جرنیلوں نے کہا کہ یہ اسرائیل کے لیے ایک انتباہ ہے۔ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ …

Read More »

امریکہ کو ایرانی قوم سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے/ امریکہ دنیا میں 8 ملین افراد کو قتل کرچکا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے 13 آبان عالمی سامراج کے ساتھ مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے خطاب میں خلیج عمان میں تیل چورانے کی امریکی کوشش کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی قوم سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے۔

Read More »