Breaking News
Home / Tag Archives: حکومت

Tag Archives: حکومت

ایران صیہونی نسل پرست رجیم کی نابودی میں اہم کردار ادا کرے گا

لبنان کے وزیر محنت کا کہنا ہے کہ ایران صیہونی نسل پرست حکومت کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔  صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی حمایت گزشتہ 40 سالوں کے دوران ہمیشہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی پالیسیوں میں سے ایک رہی ہے۔ ان تمام سالوں …

Read More »

ایرانی امدادی اشیاء غزہ میں پہنچنے میں صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں

فلسطینیوں کو طبی آلات اور امدادی اشیاء کی اشد ضرورت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت ایران کی انسانی امداد کو مصر کے راستے غزہ پہنچنے رکاوٹ ڈال رہی ہے۔   غاصب صہیونی حکومت غزہ کے مستحقین کو ایران کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان پہنچنے میں مسلسل رکاوٹ ڈال …

Read More »

حسن نصر اللہ کی خاموشی اور دو محاذوں پر جنگ سے صیہونیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی!

عبرانی ذرائع ابلاغ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بیک وقت دو محاذوں پر کشیدگی اور حزب اللہ کی جانب سے تباہ کن جنگ شروع کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔   المیادین نیٹ ورک نے عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ: اسرائیل اور امریکہ …

Read More »

گرفتاریوں کا موسم

سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قبل از وقت عام انتخابات کی تاریخ تلاش کرنے کے لیے چیخ و پکار کر رہی ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے پارٹی تمام سرخ لکیریں عبور کرنے کے لیے تیار ہے۔ 25 جنوری کو …

Read More »

عراق کی حکومت میں نئے چہروں کو بھی انہی پرانے مسائل کا سامنا ہے

گزشتہ ماہ کے اواخر میں عراق کے پرجمود سیاسی منظر نامے میں اچانک پیش رفت کی خبروں کے ساتھ – اور اس بات کی علامات نظر آنے پر  کہ تازہ ترین حکومتی تعطل کا خاتمہ ہو سکتا ہے،  ایسا لگتا ہے اس جنگ میں پہلے سے موجود صورت حال کا …

Read More »

غاصب صیہونی حکومت، صرف ہتھیار کی زبان سمجھتی ہے، اسماعیل ہنیہ

فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ سیف القدس اس وقت تک نیام میں نہیں جائے گی جب تک قابضین کو اس پاک زمین سے بے دخل نہ کر دے۔  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی …

Read More »

ایک نو عمر بچے کی سزائے موت کی وجہ ایک ٹائم کا "کھانا”! سعودی عرب کا دہشت گردی کے الزام میں 8 بچوں کو پھانسی دینے کا اعلان

یورپی انسانی حقوق کی تنظیم برائے سعودی عرب نے سعودی حکومت کی طرف سے سزائے موت پانے والے نوعمر لڑکے "احمد آل ادغام” کے الزام کے بارے میں بتایاکہ احمد آل ادغام پر سیکورٹی فورسز کو مطلوب افراد میں سے ایک کو کھانا فراہم کرنے کا الزام ہے۔  العالم کے …

Read More »

سائفرمعاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم کی اتحادیوں کو یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین کو سائفر کے معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔   ایکسپریس نیوز سے نقل کیاہےکہ شہباز شریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا، …

Read More »

کیا شہباز شریف حکومت ناکام ہے؟

لوگ حیران اور پریشان ہیں کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیاب ترین قرارپانے والے میاں شہباز شریف معیشت پر قابو پانے میں کیوں کامیاب نہ ہو سکے اور نہ وہ معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عمران خان کو لگام ڈال سکےبلکہ سچ پوچھیں تو عمران خان …

Read More »