Breaking News
Home / Tag Archives: ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

Tag Archives: ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ؛ مقاومتی رہنما آزادی بیت المقدس کا ہر اول دستہ ہیں

صدر رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقاومتی رہنماؤں نے عوام کے شانہ بشانہ آزادی بیت المقدس کی راہ میں بڑی قربانی دی ہے۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ …

Read More »

اسرائیل کو اقوام متحدہ کے حقوق نسواں کمیشن سے بے دخل کیا جائے، ایران

صدر رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں نے کہا ہے کہ فلسطینی خواتین پر مظالم کی وجہ سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے …

Read More »

صدر رئیسی کا طوفان اور سیلاب میں تباہی پر لیبیا سے اظہار ہمدردی

صدر رئیسی نے سیلاب اور طوفان کی وجہ سے جانی و مالی نقصان پر لیبیا کے وزیراعظم اور عوام کو پیغام بھیج کر تسلیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے لیبیا میں آنے والے طوفان اور سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور دیگر نقصانات …

Read More »

یورپ اپنی غلط پالیسی کی وجہ سے پشیمان ہے، ہماری خارجہ پالیسی بعض ممالک پر ہی مرکوز نہیں، صدر رئیسی

قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رئیسی نے کہا کہ فسادات کے دوران یورپی ممالک اس غلط فہمی میں رہے کہ ان کی مرضی سے مظاہروں کا رخ موڑ سکتے ہیں لیکن ابھی احساس ہوا ہے ان کے تمام اندازے غلط تھے۔   صدر آیت اللہ رئیسی نے ٹی وی …

Read More »

ایرانی صدر وینزویلا سے نکاراگوا روانہ

  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکی ممالک کے سرکاری دورے پر ہیں اور آج وہ وینزویلا کا دورہ مکمل کر کے نکاراگوا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی صدر اور وینزویلا کے صدر کے مابین ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سیاسی وفود بھی شامل تھے …

Read More »

ایرانی صدر لاطینی امریکہ روانہ ہو گئے

آج علی الصبح ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں لاطینی امریکہ کے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔  آج علی الصبح ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں لاطینی …

Read More »

صدر رئیسی کی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛ یوکرائن جنگ کا بہترین حل مذاکرات ہیں

دونوں سربراہان مملکت نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ اس موقع پر صدر رئیسی نے کہا کہ یورپی ممالک نے …

Read More »

دشمن ایران اور آذربائجان کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتے، صدر رئیسی

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا ہے کہ برکس سمیت اہم عالمی تنظیموں میں ایران کو اہمیت دی جارہی ہے۔ بڑے ممالک سے ایرانی مصنوعات کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے مشرقی آذربائجان کے دورے کے دوران قصبہ چراوماق میں عوامی اجتماع سے …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیاء کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ موجود اعلیٰ سطحی وفد انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے ہیں۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ موجود اعلیٰ سطحی وفد انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ صدر …

Read More »