Breaking News
Home / Tag Archives: امام سید علی خامنہ ای (page 3)

Tag Archives: امام سید علی خامنہ ای

موجودہ پارلیمنٹ زیادہ انقلابی، تعلیم یافتہ اور محنتی ہے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

پارلیمانی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی تشکیل کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ اس کے اراکین انقلابی ہیں۔ تین سال بعد بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔   بدھ کے روز پارلیمنٹ کے اراکین نے حسینیہ امام خمینی میں …

Read More »

طلبہ سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنائے رکھنے پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام کو ملک کے ایک ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس اور طلبا یونین کے اراکین سے ایک طویل ملاقات کی۔      تقریبا ڈھائي گھنٹے تک چلنے والی اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسٹوڈینٹس کے مطالبات کو ملک کے  لیے …

Read More »

مسلح فورسز استحکام کی کسی بھی حد پر مطمئن نہ ہوں، رکے بغیر لگاتار آگے بڑھتی جائیں

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر کو مسلح فورسز کے کچھ کمانڈروں اور سینیئر عہدیداروں سے ملاقات میں، ان فورسز کو امیر المومنین علیہ السلام کے حوالے سے ملک و قوم کی مضبوط دیواریں قرار دیا …

Read More »

سپاہ پاسداران کے کمانڈروں کی کانفرنس کے لیے رہبر انقلاب کا پیغام؛ با صلاحیت نوجوانوں کی ترغیب، پرورش اور تربیت کے لیے اپنی کوششوں کو دوگنا کردیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی کانفرنس کا آغاز ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام پڑھ کر کیا گیا جسے سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے پڑھ کر سنایا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح ایران …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : اسلامی جمہوریہ، آزادی اور جمہوریت کے نام پر دنیا کو لوٹنے والے لبرل ڈیموکریسی کے سرغناؤں کے سامنے ڈٹی ہوئي ہے

مجلس خبرگان (ماہرین اسمبلی) کے سربراہ اور اراکین نے جمعرات کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں ماہ شعبان کی آمد اور اس مہینے کے مبارک ایام کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے، ماہرین اسمبلی کو جمہوریت اور اسلامیت کے اکٹھا …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : اسلامی نظام، مظلوم فلسطینی قوم کی کھل کر حمایت کر رہا ہے اور اس کی ہر ممکن مدد کرے گا

عید بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مبارک موقع پر ملک کے اعلی عہدیداران، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور قرآن کے عالمی مقابلوں کے شرکاء نے سنیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔       اس موقع پر آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : حالیہ بلوؤں کے دوران دشمن کا سب سے اہم حربہ پروپیگنڈا کرنا تھا

رہبر انقلاب اسلامی نے 9 جنوری 1978 کے قم کے عوام کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر پیر کی صبح اس شہر کے کچھ لوگوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں 9 جنوری 1978 کے قم کے عوام کے قیام کی …

Read More »

عورتوں کو جنسی بردہ فروشی میں مبتلا کر دینے والا مغرب عورتوں کے حقوق کا علمبردار بنا ہوا ہے

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے قریب آنے کی مناسبت سے ثقافتی، علمی اور سماجی میدانوں کی کچھ ممتاز خواتین اور چنندہ ماؤوں نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔       رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے …

Read More »